November 16, 2026

*دوسری شادی کے خواہش مند حضرات ذرا ہوشہار*

20250707_144057

*دوسری شادی کے خواہش مند حضرات ذرا ہوشہار*

*کوئٹہ: دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی نے شوہر کو قتل کردیا*

کوئٹہ: دوسری شادی کیوں کی، طیش میں آئی پہلی بیوی نے شوہر کو گولی مار کر قتل کردیا۔

کوئٹہ: پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے اسپنی روڈ خلجی کالونی کے رہائشی نعمت اللہ نے دس روز قبل دوسری شادی رچائی تھی۔

کوئٹہ: پولیس نے آلہ قتل سمیت ملزمہ بخت بی بی کو گرفتار کرکے ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا۔