November 17, 2026

افسوس ناک خبر لوئر دیر گل آباد جی ٹی روڈ پر فروٹ کی ریڑھی لگانے والا محنت کش بصیر اللّٰہ 11 ہزار وولٹ لائن کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا

20250707_144057

افسوس ناک خبر
لوئر دیر

گل آباد جی ٹی روڈ پر فروٹ کی ریڑھی لگانے والا محنت کش بصیر اللّٰہ 11 ہزار وولٹ لائن کی زد میں آکر جان کی بازی ہار گیا

حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی ریڑھی پر سایہ ڈالنے کے لیے چھتری لگا رہا تھا جو بجلی کی لائن سے ٹکرا گئی

بصیر اللّٰہ کی شادی کو صرف تین ہفتے ہی گزرے تھے

مقامی ذرائع