اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کی خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستیں لینے کی درخواست
اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کی خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستیں لینے کی درخواست
الیکشن کمیشن نے خواتین کی مخصوص نشستوں کو غلط تقسیم کیا، وکیل سلطان محمد خان
استدعا ہے کہ ہمارے حصہ کے مطابق کے پی میں مخصوص نشستیں دی جائیں، وکیل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا،آئندہ سماعت پر جواب طلب