بہاولنگر: تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں قتل کا معاملہ
بہاولنگر: تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں قتل کا معاملہ
بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: متاثرہ خاندان کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او
بہاولنگر: ملزم کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر