November 17, 2026

*فيصل آباد سمیت پنجاب بھر میں چنگچی رکشوں پر پابندی کا فیصلہ*

IMG-20250707-WA0147

*فيصل آباد سمیت پنجاب بھر میں چنگچی رکشوں پر پابندی کا فیصلہ*

*پنجاب حکومت نے شہری و دیہی علاقوں میں چنگچی رکشوں اور غیر رجسٹرڈ لوڈر گاڑیوں پر مرحلہ وار مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔*

_اس فیصلے کا اطلاق لاہور، فیصل آباد، تاندلیانوالہ، جڑانوالہ، سمندری، ملتان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سیالکوٹ سمیت دیگر بڑے شہروں اور دیہی علاقوں میں کیا جائے گا_ ۔

_محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کے مطابق یہ اقدام شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، ٹریفک نظام کی بہتری اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے ناگزیر ہے_ ۔

*حکومت نے غیر قانونی چنگچی رکشوں کے مالکان کو 30 دن کی مہلت دی ہے،*

*جس کے بعد صوبہ بھر میں سخت کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔*