November 17, 2026

شورکوٹ۔۔۔شورکوٹ میں یکم محرم الحرام سے لیکر دس محرم الحرام کا دن الحمداللہ رب العالمین 🙏 انتہائی پرامن گزرا اس پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ،ڈی۔ایس۔پی۔ایس ایچ او

IMG-20250707-WA0146

شورکوٹ۔۔۔شورکوٹ میں یکم محرم الحرام سے لیکر دس محرم الحرام کا دن الحمداللہ رب العالمین 🙏 انتہائی پرامن گزرا اس پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ،ڈی۔ایس۔پی۔ایس ایچ او شورکوٹ چوکی انچارج شورکوٹ سٹی۔ایٹیلیجینس ایجنسی،سپیشل برانچ،سیکورٹی برانچ،بلدیہ شورکوٹ اور بشمول تمام ادارے خراج تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے دن رات ایک کرکے تحصیل شورکوٹ میں محرم الحرام کو پرامن بنانے میں اپنا کردار ادا کیا۔حکومت پنجاب کے وزراء بہت ایکٹیو نظر جن میں Rana Sikandar Hayat ایجوکیشن منسٹر،وزیر اطلاعات Azma Bokhari سر فہرست رہے۔صفائی کے حوالے سے ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے بڑی محنت اور لگن کے ساتھ کام کیا اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا وہ بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں۔۔۔