November 18, 2026

اہم اعلان: یہ دور بیانیوں اور پروپیگنڈے کا ہے، حکومت ٹیچرز کے خلاف بیانیہ بنا رہی ہے، ہمیں سوشل میڈیا اور کمیونٹی کے ذریعے اپنا مؤثر بیانیہ عوام تک پہنچانا ہے۔

20250707_144057

اہم اعلان:
یہ دور بیانیوں اور پروپیگنڈے کا ہے، حکومت ٹیچرز کے خلاف بیانیہ بنا رہی ہے، ہمیں سوشل میڈیا اور کمیونٹی کے ذریعے اپنا مؤثر بیانیہ عوام تک پہنچانا ہے۔

حکومت کی اصل کارکردگی:

پہلے سکولوں کی کمی کا بہانہ، اب 47,000 اساتذہ سرپلس قرار دے رہے ہیں۔

75% ادارے مستقل ہیڈشپ سے محروم، پروموشن روکی گئی ہے۔

ادارے خود نہیں چلا پا رہے، آؤٹ سورسنگ بڑھ رہی ہے۔

قرضے لے کر اپنی مراعات میں اضافہ، عوام غربت میں پس رہے ہیں۔

مہنگائی اور غربت سے خودکشیاں اور گھریلو المیے بڑھ رہے ہیں۔

ملک کا قرضہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔

تعلیم پر کم، بی آئی ایس پی پر اربوں لگا کر قوم کو بھکاری بنایا جا رہا ہے۔

بجلی کے بلوں سے عوام کا استحصال ہو رہا ہے۔

غریبوں کی موٹرسائیکلیں مہنگی، امیروں کی گاڑیاں سستی۔

غریبوں کی ضروری اشیاء سستی خرید کر مہنگا بیچی جا رہی ہیں۔

تاجروں کو ٹیکس چھوٹ، ملازمین پر ٹیکس بڑھا دیا گیا ہے۔

آخری پیغام:
ٹیچرز قوم کے معمار ہیں، اپنی طاقت کو پہچانیں اور سچائی کا بیانیہ عوام تک پہنچائیں۔