November 18, 2026

آئینی ڈاکہ تنخواہ میں صرف 600 فیصد اضافہ ، بنیادی تنخواہ 519,000 ، بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار

20250707_144057

آئینی ڈاکہ
تنخواہ میں صرف 600 فیصد اضافہ ،
بنیادی تنخواہ 519,000 ، بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار
،رہائشی سہولت ، پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ ، یا کرایہ کی مد میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس ، بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔ سفری الاؤنس ،
ہوائی جہاز کے مفت ٹکٹس، سالانہ 25 سے زائد ریٹرن ٹرپ ، ، ملک بھر میں فری ریل اور ایئر ٹریول ، ہر اجلاس میں شرکت پر 6,000 یومیہ الاؤنس، اپنا اور فیملی کا ملک اور بیرون ملک مفت علاج ، دفتر کے لیے مفت ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کنکشن ۔۔۔۔ کل ملا کر 13 لاکھ ماہانہ میں ایک رکن قومی اسمبلی پڑتا ہے ۔۔
پھر جا کر یہ غریب اتنی محنت سے عوام کے لیے ٹھنڈے ہال میں سوتے ہیں۔