November 18, 2026

کالاباغ/جناح بیراج/دریائے سندھ اپڈیٹ کالاباغ:دریائے سندھ میں کالاباغ کے مقام پر پانی میں مسلسل اضافہ

20250707_144057

کالاباغ/جناح بیراج/دریائے سندھ اپڈیٹ

کالاباغ:دریائے سندھ میں کالاباغ کے مقام پر پانی میں مسلسل اضافہ

کالاباغ:جناح بیراج کالاباغ میں پانی کی آمد 3 لاکھ 38 ہزار 4 سو کیوسک ریکارڈ

کالاباغ:جناح بیراج پر پانی کا اخراج 3 لاکھ 30 ہزار 4 سو 16 کیوسک ہے

کالاباغ:دریائے سندھ میں کالاباغ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے