November 18, 2026

بہاولنگر نیو چوہدری مسافر بس الٹ گئی ایک شخص جاں بحق 17 مسافر شدید زخمی

20250707_144057

بہاولنگر

نیو چوہدری مسافر بس الٹ گئی ایک شخص جاں بحق 17 مسافر شدید زخمی

بہاولنگر. اڈا کیھراج پورہ کے نزدیک نیو چوھدری بس فیصل آباد سے واپس آتے ہوئے اوور اسپیڈ کی وجہ سے الٹ گئی

شاہد ولد عبدالغفور عمر 45 سال فورٹ عباس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا

مزید 17 لوگ شدید زخمی جن کا فقیروالی فورٹ عباس اور ہارون آباد سے ہے

ریسکیو ذرائع