آج کل حکومتی وزیروں کی زبان پر ایک جملہ عام ہے ابراہم اکارڈ اور وہ بار بار اسکی فضا بنارہےہیں۔ ابراہم اکارڈ ہے کیا؟ اسکا مطلب ہے دین ابراہم کے ماننے والوں کا متحد ہونا۔ دراصل اسرائیل کو
آج کل حکومتی وزیروں کی زبان پر ایک جملہ عام ہے ابراہم اکارڈ اور وہ بار بار اسکی فضا بنارہےہیں۔ ابراہم اکارڈ ہے کیا؟ اسکا مطلب ہے دین ابراہم کے ماننے والوں کا متحد ہونا۔ دراصل اسرائیل کو تسلیم کروانے کےلیے یہودیوں نے غالبًا 2020 میں ایک معاہدہ کیا جسے ابرہم اکارڈ کہتےہیں اور کچھ عرب ممالک نےجیسے متحدہ عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش) اس معاہدے کے تحت اسرائیل کو تسلیم کرکے اسکے ساتھ تعلقات قائم کیے۔ آج کل اسرائیل کو تسلیم کرنے کےلیے پاکستان میں فضا بنائی جارہی ہے۔ اور کچھ معلومات یہ بھی ہیں ۔ پاکستانی حکومت یہ یقین دہانی کرا چکی ہے وہ اس معاہدے کا حصہ بن کر عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کو تسلیم کرلینگے۔ حکومت بیان مالک مکان کے گھر میں وہ پتھر پھینک کر چیک کرناہے کے مالک مکان جاگ رہاہے ہے یانہیں ۔حکومتی وزیروں کے یہ بیان دراصل چیک کرنا ہے عوام جاگ رہی یا نہیں اسکے بعد وہ اپنی کاروائی کا آغاز کریں۔