عمرکوٹ ( رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ) کنری میں مرکزی امام بارگاه الحسینی کے گیٹ پر قاٸم ٹھنڈی اور میٹھی سبیل شھزاده علی اصغر
عمرکوٹ ( رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف سندھ)
کنری میں مرکزی امام بارگاه الحسینی کے گیٹ پر قاٸم ٹھنڈی اور میٹھی سبیل شھزاده علی اصغر امام حسین علیه سلام پر شیعه علماء کونسل سندھ کےصوباٸی مشیر سید عباس علی کاظمی۔ضلع میرپورخاص کے صدرصدر ضیاءالحسن کاظمی۔ضلع عمرکوٹ کے صدر محرم علی جعفری۔مومنین باقر علی کاظمی۔معظم علی کھیری۔جانی پیارو۔محمدبخش کھیری۔ اور دیگر آیام محرم الحرم میں پیاسوں کو ٹھنڈی شربت اور ٹھنڈا پانی پلاکر کربلا کے پیاسوں کی یاد عقدت واحترام سے مناتے ھوٸے اس موقع پر علامه ضیاءالحسن کاظمی نے کربلا کےبھوکھے پیاسے مظلوم امام حسین علیه اسلام اور انکے جان نصاروں اصحابه کی مظلومیت اور بھوکھ پیاس پر تفصیلی خطاب کرتے هوٸے کھا که 14چوده سٸوسال گزر گٸےلیکن آج بھی کربلا کے شھیدوں کی قربانی تازه ھے محرم الحرام کا چاند نظرآتے ھی پوری دونیاں میں ھر طرف ھاٸے حسین علیه اسلام یا حسین علیه اسلام کی صداٸیں بلند ھوجاتی ھیں ھر طرف ٹھنڈی سبیلیں لگانے ماتم مجالیس ماتتمی جلوسوں کاسلسله شروع ھوجاتاهے۔