November 18, 2026

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)غلہ منڈی پلیداران ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل زکریا صدر پلے داران ،مانت علی نائب صدر منتخب غلہ منڈی میں جشن کا سماں،اتحادگروپ

IMG-20250705-WA0206

ہارون آباد /(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)غلہ منڈی پلیداران ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل زکریا صدر پلے داران ،مانت علی نائب صدر منتخب غلہ منڈی میں جشن کا سماں،اتحادگروپ کے حامیوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی پلیداران کے انتخابات میں اتحاد گروپ کے صدر زکریہ امانت علی نائب صدر منتخب کامیابی کے بعد نومنتخب صدر زکریااور نائب صدر سیٹھ امانت علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی میرے مخلص ساتھیوں کی محنت،محبت اور اعتماد کا نتیجہ ہے۔میں اللہ تعالیٰ کی ذات کا شکر گزار ہوں۔ سیکرٹری اطلاعات مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد سعود فاروق چغتائی نے مبارکباد دی