November 18, 2026

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا ڈی پی او راشد ہدایت کے ہمراہ ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال کا دورہ

IMG-20250705-WA0196

اوکاڑہ،،، بیورو چیف جاوید راہی

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا ڈی پی او راشد ہدایت کے ہمراہ ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال کا دورہ

انہوں نے ہسپتال کے مختلف وارڈز میں مریضوں کی عیادت کی اور طبی سہولیات بارے دریافت کیا

ڈپٹی کمشنر نے ڈسپنسری میں ادویات کے سٹاک کا جائزہ لیتے ہوئے ادویات کی لسٹیں آویزاں کرنے کی ہدایات دیں

انہوں نے ادویات کے ریکارڈ کو منظم انداز میں ترتیب دینے کے احکامات دیے

ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے مریضوں کے اٹینڈنٹس سے میڈیکل سروسز بارے بھی دریافت کیا

انہوں نے ایمرجنسی اور میڈیکل وارڈ میں اسٹاف کو یوم عاشور کے موقع پر الرٹ رہنے کے احکامات بھی جاری کیے

ہسپتال میں مریضوں کو کوالٹی میڈیکل سروسز فراہم کرنے کے لیے استوار بنیادوں پر اقدامات جاری رکھے جائیں۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید

مریضوں کو ادویات کی عدم فراہمی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر

حکومت پنجاب کی گائیڈ لائنز کے مطابق مریضوں کو تمام طبی سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید