November 18, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محرم الحرام ہمیں محبت بھائی چارے کا درس دیتا ہے غلام نبی طیب اسلام زندہ ہوتا ہے کربلا کے بعد غلام رسول

IMG-20250705-WA0195

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)محرم الحرام ہمیں محبت بھائی چارے کا درس دیتا ہے غلام نبی طیب
اسلام زندہ ہوتا ہے کربلا کے بعد غلام رسول

تفصلات کے مطابق معروف سماجی فلاحی شخصیات غلام نبی طیب وہاڈی غلام رسول دبئی محمد فہیم قریشی دبئی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام ہمیں محبت رواداری بھائی چارے اور قربانی کا درس دیتا ہے اسلام زندہ ہے کربلا کے بعد اسلامی تعلیمات اور شہدائے کربلا کی عملی قربانی کو مد نظر رکھتے ہوئے ان پر عمل پیرا ہونے میں کامیابی ہے ہمیں محبت رواداری بھائی چارے کی فضاء کو قائم رکھتے ہوئے دینی محفلوں قرآن خوانی محفل نعت کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے نا کہ غیر اسلامی محفلوں کا انعقاد ہم ایز مسلمان محرم الحرام کی نسبت سے اچھے کاموں کو اپناکر شہدائے کربلا کے لۓ ایصال ثواب کر کے ان سے محبت عقیدت کا ثبوت دیتے ہوے انہیں خراج تحسین پیش کر سکتے ہیں