اوکاڑہ،،،، بیورو چیف جاوید راہی اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید اور ڈی پی او راشد ہدایت کی کوہلہ کے مرکزی ماتمی جلوس میں انتظامات کی چیکنگ
اوکاڑہ،،،، بیورو چیف جاوید راہی
اوکاڑہ۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید اور ڈی پی او راشد ہدایت کی کوہلہ کے مرکزی ماتمی جلوس میں انتظامات کی چیکنگ
اس موقع پر ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر رب نواز، پولیس حکام اور جلوس و مجلس منتظمین بھی موجود تھے
ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید نے جلوس میں عزاداروں کو دستیاب سہولیات کی چیکنگ کی
متعلقہ محکموں کی حکام کو 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر عزاداروں کو میونسپل سروسز، ہیلتھ کور سمیت دیگر سہولیات فراہم کرنے کے احکامات
جلوس کے منتظمین کا بہترین انتظامات پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے اظہار تشکر
وزیراعلی پنجاب کے احکامات پر عزاداروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام ممکنہ کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید
تمام اقدامات کا مقصد یوم عاشور کا احسن اور پر امن انعقاد ہے۔ ڈپٹی کمشنر
جلوس کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار عزاداروں کی تحفظ کو یقینی بنائیں۔ ڈی پی او راشد ہدایت
جامع تلاشی کے بغیر کسی کو جلوس میں داخل ہونے کی اجازت نہ دی جائے۔ ڈی پی او راشد ہدایت