November 16, 2026

پنجاب کے پروگرام مانیٹرنگ اینڈ امپلیمنٹیشن یونٹ (PMIU) کے تحت ای سی سی ای ریفریشر ٹریننگ کے لیے منتخب ماسٹر ٹرینرز کی ریلیز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ دو روزہ

20250704_161250

👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻
پنجاب کے پروگرام مانیٹرنگ اینڈ امپلیمنٹیشن یونٹ (PMIU) کے تحت ای سی سی ای ریفریشر ٹریننگ کے لیے منتخب ماسٹر ٹرینرز کی ریلیز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ دو روزہ اورینٹیشن 8 اور 9 جولائی 2025 کو یونیورسٹی آف سدرن پنجاب، ملتان میں منعقد ہوگی، جس کا مقصد ماسٹر ٹرینرز کو ECCE کے تازہ ترین مواد، تدریسی طریقہ کار اور معیاری کلاس روم پریکٹسز سے آگاہ کرنا ہے۔ ضلعی سطح پر نامزد ماسٹر ٹرینرز اس تربیت میں شریک ہوں گے تاکہ وہ بعد ازاں تحصیل کی سطح پر ٹریننگ کو مؤثر انداز میں آگے منتقل کر سکیں۔