October 28, 2026

*میٹرک ٹیک کیلئےآئندہ سال14لاکھ کتابیں چھاپی جائیں گی۔*

20250704_161250

*میٹرک ٹیک کیلئےآئندہ سال14لاکھ کتابیں چھاپی جائیں گی۔*

رواں سال داخل ہونیوالےبچوں کیلئے7لاکھ کتابیں چھاپی گئیں۔

پیکٹانےکتابوں کی چھپائی کیلئےکام بھی شروع کردیا۔

پہلی بارمحکمہ سکول ایجوکیشن کےتحت سکولوں میں میٹرک ٹیک کرایاجارہاہے۔