🌐اسلام آباد ایئرپورٹ خاتون مسافر سے منشیات برآمد
🌐اسلام آباد ایئرپورٹ خاتون مسافر سے منشیات برآمد
خاتون اسمگلر کو ایف آئی اے اہلکار پروٹوکول بھی دے رہا تھا
دوران تلاشی خاتون مسافر کے سامان میں رکھے پشاور چپلوں سے ہیروئن نکل آئی
خاتون مسافر پرواز ٹی کے 711 کے زریعے اسلام آباد سے استنبول جارہی تھی
خاتون کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی گئی،
ایف آئی اے اہلکار نے پروٹوکول کیوں دیا فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کا ڈائریکٹر لیول کا افسر معاملے کی تحقیقات کررہا ہے، ایف آئی اے حکام کا موقف