*مریم نواز ہیلتھ کلینک کے ذریعے کمیونٹی کو بااختیار بنانے اور صحت کی دیکھ بھال کی مضبوطی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔*
*مریم نواز ہیلتھ کلینک کے ذریعے کمیونٹی کو بااختیار بنانے اور صحت کی دیکھ بھال کی مضبوطی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔*
حکومت پنجاب / محکمہ صحت اور آبادی، لاہور نے ڈاکٹر ولید منصور بریار اور ڈاکٹر محمد حمزہ تارڑ کی بطور ڈپٹی پروگرام ڈائریکٹر CESHTMNHC تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جبکہ ڈاکٹر فرخ امین چودھری کو ایڈیشنل پروگرام ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔