🛑 *03 جولائی 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🛑 *03 جولائی 2025 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) ایر_ان اس را_ئیل جنگ بندی میں وزیراعظم کا بڑا کردار، اس سیز فائر کے پیچھے بھی وردی ہے: محسن نقوی
🚨 (2) جس طرح عالمی رہنماؤں کو قائل کیا گیا ہے اور جس طرح یہ معاملہ انجام کو پہنچا ہے، اس میں ہمارے رہنماؤں کا کردار ہے، وزیر داخلہ کی علمائے کرام کے اجلاس میں گفتگو
🚨 (3) گورنر خیبر پختونخوا نے کے پی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانےکا اشارہ دے دیا
🚨 (4) گورنر کی خیبرپختونخوا حکومت گرانے کی حیثیت نہیں، علی امین گنڈاپور کا جواب
🚨 (5) کے پی حکومت گرانےکے کسی عمل میں شریک نہیں ہونگے: اے این پی کا اعلان
🚨 (6) پنجاب میں وزراء کی تنخواہ میں اضافے کے بعد لیو الاؤنس میں بھی اضافے کا فیصلہ
🚨 (7) لوئر دیر: مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ، جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی حبیب اللہ حقانی جاں بحق، بیوی شدید زخمی
🚨 (8) وفاقی حکومت کا عاشورہ پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
🚨 (9) سانحہ دریائے سوات کی تحقیقاتی رپورٹ، ملبہ سیاحوں پر ڈال دیا گیا
🚨 (10) دفعہ 144 نافذ تھی، سیاحوں کو دریا میں جانے سے روکا مگر وہ پیچھے سے چلے گئے، 14 منٹ میں پانی کا بھاؤ بڑھا، رپورٹ
🚨 (11) در در بھاگا، منتیں کیں، بےبسی سے اپنے بچوں کو دیکھتا رہا، سانحہ سوات پر متاثرہ باپ کی دہائیاں
🚨 (12) کراچی میں رواں ماہ بارش کے 2 سے 3 اسپیل کی پیشگوئی، 9 سے 11 جولائی کے دوران ہلکی بارش متوقع
🚨 (13) وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
🚨 (14) بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کی چارجز میں ہوشربا اضافہ، حکومت نے وصولی شروع کر دی
🚨 (15) سلامتی کونسل میں پاکستان کی سربراہی؛ بھارت کو بدترین سفارتی شکست
🚨 (16) ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی؛ کئی علاقوں میں سیلاب و لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ
🚨 (17) چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد سے جنوبی افریقہ کے ایئرچیف کی ملاقات
🚨 (18) معیشت میں شفافیت لانے کے لئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے: وزیراعظم
🚨 (19) شہباز شریف سے مذاکرات ہوئے تو پوچھوں گا کب اقتدار واپس کرو گے؟ محمود اچکزئی
🚨 (20) اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان کیخلاف نااہلی ریفرنس دائر کردیا
🚨 (21) باجوڑ دھماکے کی ایف آئی آر تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، دہشت گری کی دفعات شامل
🚨 (22) دھماکہ سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا، مقدمے کا متن
🚨 (23) راولپنڈی پولیس نے 300 روپے کی نسوار چوری کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی
🚨 (24) بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستانی میاں بیوی کی مسخ شدہ لاشیں برآمد
🚨 (25) بھارت میں ہونیوالے ایشیاکپ ہاکی میں پاکستان کی شرکت پر بھارتی میڈیا میں مثبت خبریں
🚨 (26) این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک بارشوں اور متعدد مقامات پر سیلاب کا الرٹ جاری کردیا
🚨 (27) پاکستان کیلئے اولین گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے
🚨 (28) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار 686 کی بلند ترین سطح پر بند
🚨 (29) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 مئی کے کیس میں پی ٹی آئی کے 4 سزا یافتہ کارکنوں کو بری کر دیا
🚨 (30) عمران خان نے کہا ہے ان سے بات کی جائے جن سے ٹرمپ بات کررہے ہیں، علیمہ خان
🚨 (31) راولپنڈی: پولیس نے 300 روپے کی ’نسوار چوری‘ کا مقدمہ درج کرلیا
🚨 (32) لاہور: کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے
🚨 (33) سندھ حکومت نے نمبر پلیٹ کے نام پر کراچی کے شہریوں کو لوٹنے کا نیا راستہ نکال لیا، فاروق ستار
🚨 (34) کراچی میں کروڑوں کی چوری کرنے والی ماسی پنجاب میں بھی جائیداد کی مالک نکلی
🚨 (35) لاہور ہائیکورٹ: احتجاج کرنیوالے ڈاکٹرز کی برطرفی کے نوٹیفکیشن کالعدم قرار، فوری بحالی کا حکم
🚨 (36) جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں سیکیورٹی خدشات پر صبح 6 سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ
🚨 (37) پہلگام کے قریب ہندو یاترا کا آغاز، بھارت نے سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی
🚨 (38) غ_ز_ہ جنگ بندی کیلئے قطر میں موجود ح_ما_س قیادت کو ذاتی ہتھیار حوالے کرنے کا کہہ دیا گیا: برطانوی اخبار
🚨 (39) غ_ز_ہ میں خوراک کیلئے جمع بھوک سے نڈھال فلس_طین_یوں پر براہِ راست گولیاں چلائی گئیں: رپورٹ میں انکشاف
🚨 (40) 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی تمام ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری
🚨 (41) پی ٹی آئی کا (ن) لیگ میں جانیوالے 4 ایم این ایز کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ
🚨 (42) ممبئی کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد
🚨 (43) اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی نے غ_ز_ہ کی صورتحال کو قیامت خیز قراردیدیا
🚨 (44) سعودی عرب کی مغربی کنارے پر اس را_ئیلی خودمختاری کے نفاذ کے مطالبے کی شدید مذمت
🚨 (45) خواجہ آصف کی کڑی تنقید: اسپیکر نے اپنی تنخواہ کے معاملے پر وزیراعظم کو خط لکھ دیا
🚨 (46) گوجرانوالہ: بجلی چوری پر گرفتار والد کی ضمانت میں ناکامی پر نوجوان نے تیزاب پی کر جان دیدی
🚨 (47) بھارت سے جنگ کے دوران پاکستان کو غیبی مدد کیسے ملی؟ محسن نقوی نے واقعات سنادیے
🚨 (48) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان جاپان کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
🚨 (49) اسلام آباد میں موٹر سائیکل پربیٹھے دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ کا استعمال لازم قرار دینے کا فیصلہ
🚨 (50) پاک-بھارت سرحد کی بندش کے باوجود شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، 46 پاکستانی وطن پہنچ گئے
🚨 (51) یوکرین کے حملے میں روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف سمیت 11 اہلکار ہلاک
🚨 (52) کے پی میں عدم اعتماد کی تجویز زیر بحث نہیں، صوبے کو بحران میں ڈالنے کا کام نہیں کرینگے: عرفان صدیقی
🚨 (53) سوات واقعے میں مختلف محکموں کی کوتاہی سامنے آئی ہے: چیئرمین انسپیکشن ٹیم کا عدالت میں اعتراف
🚨 (54) کراچی میں رواں ماہ بارش کے 2 سے 3 اسپیل کی پیشگوئی
🚨 (55) کراچی: جناح اسپتال میں ادویات کا بحران، انجیکشنز ختم ہونے سے کئی آپریشنز رک گئے
🚨 (56) کراچی: گھریلو جھگڑے کے دوران داماد کی فائرنگ سے سسر سمیت 3 افراد جاں بحق
🚨 (57) امریکی حملوں سے ایر_ان کا ایٹمی پروگرام 2 سال پیچھے چلا گیا: پینٹاگون کا دعویٰ
🚨 (58) پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال میں پیچیدہ امراض قلب میں مبتلا 40 بچوں کا مفت آپریشن
🚨 (59) بھارت پاکستان کیخلاف پہلگام حملے کے الزام پر ’کواڈ‘ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکام
🚨 (60) انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب کشتی ڈوبنے سے 4 افراد ہلاک، 38 لاپتا
🚨 (61) قومی بچت اسکیموں پرشرح منافع میں کمی
🚨 (62) بلوچستان میں 4 سے 8 جولائی تک مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا امکان
🚨 (63) تنخواہ دار طبقہ ٹیکس دینے میں سب سے آگے، 545 ارب کا تاریخی ٹیکس ادا کیا
🚨 (64) پنجاب، کے پی اور کشمیر کے بعض مقامات پر آج موسلادھار بارش کا امکان
🚨 (65) غ_ز_ہ میں دجالی فوج کے حملے میں اسپتال کے ڈائریکٹر، اہلیہ اور بچوں سمیت خالق حقیقی سے جاملے
🚨 (66) کے پی حکومت کا تختہ الٹنے کی خبریں، وزیراعظم کی گورنر فیصل کریم اور ایمل ولی سے ملاقاتیں
🚨 (67) آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، اسٹیٹ بینک کے ذخائر فنڈ کے مقررہ 14 ارب ڈالر ہدف سے زائد ہوگئے
🚨 (68) زرمبادلہ کے ذخائر میں بیرونی قرضوں کی وصولی کے بعد بڑا اضافہ ریکارڈ
🚨 (69) غیر مساوی سلوک اور مسلسل نظر انداز کرنے پر آئل مارکیٹینگ ایسوسی ایشن کا وزیراعظم سے بڑا مطالبہ
🚨 (70) اسلام آباد: پروٹوکول میں برطانیہ جانے کی کوشش کرنے والی برٹش خاتون سے منشیات برآمد
🚨 (71) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 57 ہزار روپے کی سطح پر آگئی