کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جھنگ رات گئے علاقہ وریام والا میں ماجھی سلطان کے نزدیک لنک روڈ پر ڈاکوؤں کی طرف سے اچانک گاڑی کے سامنے آنے پر سی سی ڈی ٹیم کو لوٹنے
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جھنگ
رات گئے علاقہ وریام والا میں ماجھی سلطان کے نزدیک لنک روڈ پر ڈاکوؤں کی طرف سے اچانک گاڑی کے سامنے آنے پر سی سی ڈی ٹیم کو لوٹنے کی کوشش میں فائرنگ کا تبادلہ CCD ٹیم کی طرف سے ڈاکوؤں کی فائرنگ کے بعد حفاظت خود اختیاری میں کی گئی جوابی فائرنگ کے بعد خاموشی سرچ آپریشن میں دو درجن کے لگ بھگ مقدمات میں ریکارڈ یافتہ مطلوب ملزم مجاھد بڈھڑ زخمی حالت میں مسلح گرفتار ساتھی رات کے اندھیرے میں فرار زخمی ملزم کو فوری طور پر 1122 کے زریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا
علاؤہ مکینوں نے علاقہ میں جرائم پیشہ مجرمان کے خلاف کاروائیوں پر سی سی ڈی کی کارکردگی کو سراہا
مزید برآں سی سی ڈی کی طرف سے بار بار واضع پیغام دیا جا رہا ہے کہ کسی ادارے یا طاقت کی اوٹ میں بیٹھے کسی بھی شخص کو ڈاکوؤں چوروں کی پشت پناہی نہ کرنے دی جائے گی نہ ہی عوام کے مال و جان کے نقصان پر خاموشی اختیار کی جائے گی بلکہ سہولت کاروں اور مجرمان کی پشت پناہی کرنے والے کرداروں کو لوگوں کے سامنے لایا جائے گا