October 28, 2026

*ریشلینائیزشن* ۔ سرکاری اساتذہ کیلئے بڑا اہم جھٹکا ، اہم اعلان —

20250701_222842

*ریشلینائیزشن* ۔ سرکاری اساتذہ کیلئے بڑا اہم جھٹکا ، اہم اعلان —
سرپلس 47 ہزار اساتذہ کو آٹومیٹک دوسرے سکولوں میں ٹرانسفر کر دیا جائے گا۔
ان کو آٹو میٹک فارغ ، حاضر کیا جائے گا۔ سکول میں زیادہ عرصہ تعیناتی (موسٹ سینئیر) کو جانا ہو گا۔ یہ سب کچھ آن لائن ہوگا۔
کسی کی کسی قسم کی مداخلت نہ ہو گی۔

وزیر تعلیم پنجاب