جوہر آباد(راجہ نورالہی عاطف سے) ممبر صوبائ اسملی سردار علی حیسن خان بلوچ کی پی ایم ایل این ہاوس جوہرآباد آمد۔ مسلم لیگی ورکرز
جوہر آباد(راجہ نورالہی عاطف سے) ممبر صوبائ اسملی سردار علی حیسن خان بلوچ کی پی ایم ایل این ہاوس جوہرآباد آمد۔ مسلم لیگی ورکرز کی طرف سے پرتپاک استقبال ۔ ایم پی اے سردار علی حسین خان بلوچ نے اپنے احباب کے ھمراہ پاکستان مسلم لیگ ہاؤس جوھر آ باد تشریف لے آئے اور ایکس سینیٹر ،صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی سے خصوصی ملاقات کی ۔ اس موقع پر عوامی بہبود سمیت مختلف سیاسی امور پر تبادلہ ءخیال کیا گیا۔ سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ عبیداللہ نیازی ،شوکت خان، ملک مبشر ظل اور دیگر مسلم لیگی ورکرز بھی موجود تھے۔