ایران و عراق جانیوالے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
ایران و عراق جانیوالے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
وزیرداخلہ محسن نقوی نے اجلاس میں شرکت کی
وفاقی وزراسردار محمد یوسف، چوہدری سالک حسین ، طلال چوہدری کی اجلاس میں شرکت
ٹاسک فورس کے اجلاس میں زائرین کی سہولت و سکیورٹی کیلئے اہم فیصلہ