ٓایئرچیف سے جنوبی افریقہ کی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات
ٓایئرچیف سے جنوبی افریقہ کی فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے عسکری تعلقات مزید مستحکم بنانے پر تبادلہ خیال
ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کی جنوب افریقی فضائیہ کو تربیت اور صلاحیتوں میں اضافے کی پیشکش
جنوب افریقی ایئر چیف کی پاک فضائیہ کی آپریشنل تیاری اور دفاعی صلاحیتوں کی تعریف
جنوب افریقی فضائیہ کی تربیتی نظام میں اصلاح کیلئےپاکستان سے تعاون کی درخواست
جنوبی افریقہ کا سی 130طیاروں کی مرمت اور معائنہ پاکستان میں کرانے میں دلچسپی کا اظہار