November 26, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

20250701_222842

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🚨 (1) اداروں اور ریاست کو چیلنج ہے، خیبر پختونخوا حکومت گرا کر دکھائیں، سیاست چھوڑ دوں گا، علی امین گنڈاپور

🚨 (2) عمران خان جس بھی تحریک کا اعلان کریں گے ہم اس پر عمل کریں گے، علی امین گنڈاپور، سلمان اکرم راجا، بیرسٹر گوہر و دیگر کی پریس کانفرنس

🚨 (3) باجوڑ کے علاقے صدیق آباد میں دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر سمیت 5 افراد جاں بحق، 15 زخمی

🚨 (4) سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 74 مخصوص نشستیں بحال

🚨 (5) موبائل فون سم، کاروں، دودھ، دہی، پھلوں سمیت 100 سے زائد اشیا پر ڈیوٹی ٹیکس میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

🚨 (6) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرین کے کرائے بھی 2 فیصد بڑھ گئے

🚨 (7) شدید بارشوں اور سیلاب سے ایک ہفتے میں 64 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے

🚨 (8) پنجاب کے تمام بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے بارے الرٹ جاری

🚨 (9) محکمہ موسمیات سندھ کے ارلی وارننگ سینٹر نے مون سون الرٹ جاری کردیا

🚨 (10) محکمہ موسمیات نے کراچی میں طوفانی بارشوں کا امکان مسترد کردیا

🚨 (11) کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی

🚨 (12) شیخوپورہ: لیسکو دفتر میں بزرگ خاتون سے بدسلوکی کرنے والا سیکیورٹی گارڈ گرفتار

🚨 (13) لاہور سے معروف ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک مرتبہ پھر گرفتار، معافی مانگنے کی ویڈیو وائرل

🚨 (14) مری: معمولی تکرار پر 2 گروپوں میں فائرنگ اور پتھراؤ، متعدد افراد زخمی

🚨 (15) وزیراعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، دریائے سوات واقعہ پر بریفنگ دی

🚨 (16) آزاد کشمیر: منشیات فروش کی ضمانت کرنے پر جج کمرہ عدالت سے گرفتار

🚨 (17) سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کمی سے 3 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہو گئی

🚨 (18) سندھ میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اساتذہ بھرتی کا مرحلہ مکمل

🚨 (19) وزیراعظم کی نادہندگان سمیت تمام صنعتوں کی پیداوار ڈیجیٹائز کرکے ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہدایت

🚨 (20) کراچی: مویشی بیوپاریوں سے ایک کروڑ روپے لوٹنے میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان گرفتار

🚨 (21) اس را_ئیل غ_ز_ہ میں 60 روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے کیلئے متفق ہوگیا: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

🚨 (22) بھارت نے پاکستان کے شوبز یوٹیوب چینلز پر عائد پابندی ختم کردی

🚨 (23) وزیراعظم 3 جولائی کو آذربائیجان کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

🚨 (24) ایر_ان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون باضابطہ طور پر معطل کردیا

🚨 (25) کراچی: بلدیہ ٹاؤن رئیس گوٹھ کے قریب گھر میں گیس لیکیج کا دھماکا، 7 افراد زخمی

🚨 (26) سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد، اضافی مخصوص نشستوں پر اراکین کی رکنیت بحال

🚨 (27) ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کا دورہ امریکا، سیاسی وعسکری حکام سے اہم ملاقاتیں

🚨 (28) قومی اسمبلی نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

🚨 (29) سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں نہیں، بھارت امن کیلئے مذاکرات کرے: بلاول بھٹو

🚨 (30) بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اوسط 1.14 روپے کمی، لائف لائن صارفین ریلیف سے محروم

🚨 (31) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا

🚨 (32) وزیراعلیٰ مریم نواز کے پیشگی حفاظتی اقدامات کی بدولت دریا میں ڈوبتے شخص کو بچا لیا گیا

🚨 (33) مخصوص نشستیں ملنے کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

🚨 (34) جے یو آئی پختونخوا میں عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، مولانا فضل الرحمان کا عمران خان کو پیغام

🚨 (35) وزیر اعظم کی ہدایت ہر مولانا فضل الرحمان کو ایف سی کی سیکورٹی دے دی گئی

🚨 (36) عمران کے بیانیے سے اختلاف، جیل میں قید سینئر رہنماؤں کا خط، بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی

🚨 (37) ججز سنیارٹی معاملہ: جسٹس منصور نے جوڈیشل کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا

🚨 (38) گورنر سندھ نے فنانس بل پر دستخط کردیے

🚨 (39) دوبارہ سرکاری نوکری لینے پر پنشنرز کو پچھلی پنشن وصولی کی اجازت ہوگی

🚨 (40) ٹیکس وصولی کا ہدف آسان نہیں مگر ممکن ہے: چیئرمین ایف بی آر

🚨 (41) حکومت کا 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

🚨 (42) ائیر کارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ کردیا گیا

🚨 (43) نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کردی

🚨 (44) موبائل سِم اور کاروں سمیت 40 سے زائد اشیاء پر ٹیکس کی شرح میں کمی کردی گئی

🚨 (45) اسلام آباد میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال کا فیصلہ

🚨 (46) دریائے سوات پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، 65 دکانیں، ہوٹل اور پارک مسمار

🚨 (47) سانحہ سوات: خیبر پختونخوا حکومت نے بالآخر ڈرون حاصل کرلیا

🚨 (48) آزاد کشمیر سپریم کورٹ: منشیات کیس میں ملزم کو ضمانت دینے والا سیشن جج کمرہ عدالت سے گرفتار

🚨 (49) شاہ محمود قریشی کا ایک بار پھر مذاکرات پر زور، پی ٹی آئی کو نیا فارمولا بھی پیش کردیا

🚨 (50) پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کے گرما گرم اجلاس کی اندرونی کہانی: رہنماؤں کی شدید تلخ کلامی

🚨 (51) حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کردی

🚨 (52) حج 2026ء کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 9 جولائی ہے، وزارت مذہبی امور

🚨 (53) جہلم میں کشمیری پناہ گزینوں کیلیے مختص پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں کرپشن، تین افسران گرفتار

🚨 (54) کراچی: مویشی بیوپاریوں سے ایک کروڑ روپے لوٹنے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان گرفتار

🚨 (55) میرے بیٹے عباس آفریدی کی موت حادثہ نہیں، قتل ہے: سابق سینیٹر شمیم آفریدی

🚨 (56) کراچی بندرگاہ پر 48 گھنٹے میں تین لاکھ 31 ہزار 420 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا

🚨 (57) اوورسیز پاکستانیوں کو 120 دن کیلئے ٹیکس فری موبائل رجسٹریشن کی سہولت حاصل ہے، پی ٹی اے

🚨 (58) پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر وزارت کشمیر و گلگت بلتستان کے 3 افسران گرفتار

🚨 (59) کراچی کی عدالت نے ٹرمپ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی

🚨 (60) جیو لندن کے رپورٹر پر جھوٹے الزامات، پی ٹی آئی کے سابق عہدیدار نے معافی مانگ لی

🚨 (61) اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی تاریخی کامیابی، انڈونیشیا کو شکست

🚨 (62) پی ایس ایل 10 میں براڈکاسٹ ویور شپ کا نیا ریکارڈ بن گیا

🚨 (63) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: ٹاپ 10 بیٹرز میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں

🚨 (64) ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے 6 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں

🚨 (65) اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1,30,000 کی سطح عبور کرگیا

🚨 (66) غ_ز_ہ جنگ بندی معاہدے کیلئے ٹرمپ کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں: ح_ما_س

🚨 (67) امریکی بمباری سے فردو جوہری تنصیب کو شدید نقصان پہنچا، ایر_انی وزیر خارجہ

🚨 (68) ایر_انی صدر نے آئی اے ای اے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا

🚨 (69) ایر_ان نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی: امریکی انٹیلی جنس

🚨 (70) ٹرمپ کا شہریت محدود کرنے کا حکم نافذ، 28 ریاستوں میں پیدائشی شہریت پر پابندی

🚨 (71) اگر نیویارک کے لوگ ظہران ممدانی کی طرف جاتے ہیں تو وہ پاگل ہیں: ٹرمپ

🚨 (72) بنگلادیش: سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو توہین عدالت پر 6 ماہ قید

🚨 (73) برطانیہ و یورپ میں شدید گرمی، ایفل ٹاور بند، پرتگال میں پارہ 46 ڈگری تک، 8 افراد ہلاک