ڈی آئی جی پیر محمد شاہ صاحب کے والد صاحب سید محمد ارسلاہ شاہ صاحب کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
انتہائی افسوناک خبر
ڈی آئی جی پیر محمد شاہ صاحب کے والد صاحب سید محمد ارسلاہ شاہ صاحب کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے اللہ تعالیٰ چاچا کی بخشش و مغفرت کرے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے ہم انکے دکھ میں برابر کے شریک ہیں منجانب سیاسی و سماجی رھنما ہیومن رائٹس یونیٹی فائونڈیشن آف پاکستان فلاحی تنظیم سکھر سٹی صدر Vicky Memon