November 26, 2026

انجمن مہدویہ لقمان خیرپور مرکزی جلوس آٹھ(8)محرم الحرام پرمنٹ ہولڈر کی جانب سے گیارہ روز سبیل امام حسین علیہ السلام اور

20250703_154246

ناظرین اب رخ کرتے ھیں خیرپور لقمان شریف کا جہاں موجود ھیں ھمارے بیورو چیف سید ۔نصیر حسین زیدی۔۔۔جی زیدی کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو ناظرین کو
انجمن مہدویہ لقمان خیرپور مرکزی جلوس آٹھ(8)محرم الحرام پرمنٹ ہولڈر کی جانب سے گیارہ روز سبیل امام حسین علیہ السلام اور شہدائےکربلا علیہ السلام کی یاد میں سبیل غازی چوک لقمان پر جاری ہے آج جعفریہ الا ئینس پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ سیدباقر حسین زیدی نے صدر انجمن مہدویہ لقمان خیرپور سید ذاکر حسین زیدی کے ہمراہ سبیسل پر حاضری دی اور سبیل تقسیم کی یہ لگائی جانے والی سبیل لقمان کی تاریخ میں سب سے بڑی سبیل ہے