یہ ہیں بجلی کی پرائیویٹ کمپنیاں جو بغیر بجلی بنائے دو ہزار ارب پاکستان جیسے ملک سے ہر سال کھا جاتی ہیں۔
یہ ہیں بجلی کی پرائیویٹ کمپنیاں جو بغیر بجلی بنائے دو ہزار ارب پاکستان جیسے ملک سے ہر سال کھا جاتی ہیں۔
ریاستی ادارے جنہوں نے یہ مہنگے ترین معاہدے اپنی ہی کمپنیاں بنا کر کر دیے، یہ معاہدے بھی ریاست کی تباہی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
ان کی وجہ سے آج غریب ایک پنکھا نہی چلا سکتا بچوں کو گرمی میں سلا دیتا ہے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں