لاہور: ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار لاہور: کاشف ضمیر کو CCD اقبال ٹاون نے گرفتار کیا
لاہور: ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ایک بار پھر گرفتار
لاہور: کاشف ضمیر کو CCD اقبال ٹاون نے گرفتار کیا
لاہور: کاشف ضمیر کی چندروز سے باوردی مسلح گارڈز کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھیں
لاہور: کاشف ضمیر اور اس کے سیکیورٹی گارڈز کے خلاف تھانہ سی سی ڈی میں مقدمات درج کیے گئے
لاہور: کاشف ضمیر کے خلاف اسلحہ کی نمائش سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہوئے
لاہور؛ سی سی ڈی نے کاشف ضمیر کے 13 گارڈز کو بھی گرفتار کیا
لاہور: کاشف ضمیر کے گارڈز سے اسلحہ بھی قبضہ میں لے لیا گیا