October 5, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) ایس ڈی پی او سرکل میلسی چوہدری سعید احمد سیال نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان ومال کا تحفظ کو یقینی بنانا ہمارا مشن ہے

20250701_222842

میلسی (بیو رو چیف ) ایس ڈی پی او سرکل میلسی چوہدری سعید احمد سیال نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان ومال کا تحفظ کو یقینی بنانا ہمارا مشن ہے پولیس اسی مقصد کے حصول کیلئے شب و روز مصروف عمل ہے ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی سرکل میلسی سعید احمد سیال نے پولیس فلیگ مارچ کی قیادت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا میلسی کے عوام کا ہمیں بھرپور تعاون دے رہی ہے جس پر شکر گذار ہیں میلسی میں محرم الحرام کی سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے پورے سرکل کے افسران کا فلیگ مارچ جسمیں مپں پولیس سرکل میلسی کے تمام ایس ایچ او شریک ہوئے اس موقع پر ایس ایچ او صدر میلسی شمعون جوئیہ سٹی میلسی کے ایس ایچ او عدنان ٹیپو تھانہ میراں پور کے ایس ایچ او زبیر لودھی ودیگر ایس ایچ او نے اپنی نفری سمیت شرکت کی