اوکاڑہ ۔۔بیورو چیف۔۔عوامی حلقے ۔چینی کی آے روز بڑھنے والی قیمتوں سے پنجاب حکومت کو مورد الزام ٹھہراتے اس بارےمیں آیک ھی سوال دہرا تھی ھے کہ اپنی ضرورت پوری کرنے کی
اوکاڑہ ۔۔بیورو چیف۔۔عوامی حلقے ۔چینی کی آے روز بڑھنے والی قیمتوں سے پنجاب حکومت کو مورد الزام ٹھہراتے اس بارےمیں آیک ھی سوال دہرا تھی ھے کہ اپنی ضرورت پوری کرنے کی بجائے چینی سستے نرخوں میں ملک سے باہر بھیج رھے ھیں ۔پھروھی چینی مہنگے داموں خرید کر صارفین کو سپلائی کی جاتی ھے۔اور یہاں سے بھیجی گئی چینی واپس ان کی مرضی کے ریٹ ادا کرکے عوام پر بوجھ ڈال دیا جاتاہے ۔۔پنجاب بھر میں آیسے بہت سے اسطرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے جارھے ھیں ۔عوام پر مہنگائی کا یہ خنجر مسلط کیا جا رہا ھے۔جہناں عوامی حلقے اس خود ساختہ مہنگائی کے ھاتھوں بےبس ھیں وہاں ایسے کاروبار جس میں چینی کی کھپت ہزاروں ٹن تک ھوتی ھے وہ ادارے اپنی پروڈکٹس پر کروڑوں روپے ٹیکس کی مد میں حکومت کو جمع کر واتے ھیں ۔ایک سروے کے مطابق عوامی حلقے روز مرہ زندگی میں استعمال ھونےوالیں اشیاء جس میں چینی سرے فہرست ھے کے ریٹ کم کر کے عوام پر مسلط مہنگائی کابوجھ کم کیا جائے ۔۔۔