October 5, 2026

کراچی: کے ایم سی کی تمام پارکنگ سائٹس پر کل سے پارکنگ بالکل مفت ہوگی

20250701_222842

کراچی: کے ایم سی کی تمام پارکنگ سائٹس پر کل سے پارکنگ بالکل مفت ہوگی

کراچی: مئیر مرتضیٰ وہاب نے روان سال فروری میں، شہریوں کے لیے پارکنگ مفت کرنے کا اعلان کیا تھا

کراچی: پارکنگ فیس ختم کرنے کا فیصلہ عوامی مفاد میں کیا گیا — مئیر کراچی

کراچی: نوٹیفکیشن جاری کرکے پارکنگ فیس کا بوجھ شہریوں سے ہٹا دیا جائے گا — مئیر کراچی

کراچی: کے ایم سی کو 4 سے 5 کروڑ روپے کی پارکنگ فیس کی ضرورت نہیں — مئیر کراچی

کراچی: اب کے ایم سی اپنے پیروں پر کھڑی ہے — مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب

کراچی: 106 مرکزی سڑکوں میں سے 46 پر پارکنگ فیس مکمل طور پر ختم — مئیر کراچی

کراچی: پارکنگ کے نام پر غیرقانونی پیسے لینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی — مئیر کراچی

کراچی: شہریوں کو سہولت دینا ہماری اولین ترجیح ہے — مئیر مرتضیٰ وہاب

کراچی: کے ایم سی کے مالی حالات اب مکمل طور پر مستحکم ہو چکے ہیں — مئیر کراچی

کراچی: 6 کنٹونمنٹ بورڈز میں پارکنگ فیس کا فیصلہ اب تک نہین ہوا۔ حکام