October 8, 2026

راولپنڈی کے علاقے ہائی کورٹ چوک، بوستان خان روڈ پر افسوسناک واقعہ—-، بورڈ لگاتے ہوئے تین افراد کو بجلی کا کرنٹ لگ گیاحادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے

20250702_191411

راولپنڈی کے علاقے ہائی کورٹ چوک، بوستان خان روڈ پر افسوسناک واقعہ—-، بورڈ لگاتے ہوئے تین افراد کو بجلی کا کرنٹ لگ گیاحادثے کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیاریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزدور بجلی کے قریب بورڈ نصب کر رہے تھے کہ اچانک کرنٹ لگ گیا ایمرجنسی وہیکلز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں، جہاں ریسکیو اہلکاروں نے دو لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا جبکہ زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ حادثے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔