عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف ہماری پوری ٹیم نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ کی اور خصوصا صدر نیشنل پریس کلب سامارو ڈاکٹر ایم لال واگھانی شکیل قائم خانی کو ڈسٹرکٹ گورنر 2025 2026 کا چارج لینے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف
ہماری پوری ٹیم نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ کی اور خصوصا صدر نیشنل پریس کلب سامارو ڈاکٹر ایم لال واگھانی شکیل قائم خانی کو ڈسٹرکٹ گورنر 2025 2026 کا چارج لینے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔
آج روٹری کلب سامارو ایک نئے دور میں داخل ہورہا ہے ۔ ڈی جی شکیل قائم خانی کی قیادت میں روٹری کلب سامارو نے گزشتہ 22 سال میں بہت سی کامیابیاں حاصل کیں اور انسانی خدمات کے پراجیکٹس کیئے اور نہ صرف پاکستان میں بلکہ دنیا میں نام پیدا کیا ۔اور یہ اعزاز جناب شکیل احمد نے سامارو شہر کو دلوایا۔
اور ہم امید کرتے ہیں کہ شکیل قائم خانی بہ حیثیت ڈسٹرکٹ گورنر اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے مزید کامیابیاں حاصل کرینگے اور ڈسٹرک 3271 کو متحد رکھینگے اور دنیا میں اپنے ڈسٹرک کا نام روشن کریں گے اور انسانی خدمت کا یہ سفر پہلے سے بھی زیادہ کامیابی سے آگے بڑهائینگے.
خوشی کے اس موقع پے میں روٹری کلب سامارو کے تمام ممبران کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ