*دلہن سوٹ بنک* کراچی سے ہماری ایک بہن نے بسم اللہ کردی۔ جو بیٹی اپنی شادی کا جوڑا نہیں خرید سکتی
*دلہن سوٹ بنک*
کراچی سے ہماری ایک بہن نے بسم اللہ کردی۔ جو بیٹی اپنی شادی کا جوڑا نہیں خرید سکتی وہ اپنی پسند سے بلا قیمت عروسی جوڑا اور بہت ساری دعائیں لینے آ سکتی ہے۔
اندرون سندھ سے بچیاں اپنے سوٹ کا سائز بھیجیں جوڑا انکے گاٶں گوٹھ یا شہر پہنچا دیں گے ۔
ایک گزارش یہ جوڑے صرف ان بیٹیوں کیلئے ہیں جو اپنی شادی پر اچھا نیا جوڑا نہیں خرید سکتیں ۔ *ہماری محنت کا غلط فائدہ اٹھا کر اس پروجیکٹ کی افادیت کو کم نہ کیجئے گا*۔
بلکہ سب اہل ثروت بہنیں بیٹیاں اپنی الماریاں چیک کرکے اس پروجیکٹ میں حصہ ڈالیں۔
*Brig Bashir Foundation*