October 11, 2026

وزیراعظم کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ایف سی تعیناتی کا فیصلہ

20250701_222842

وزیراعظم کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ایف سی تعیناتی کا فیصلہ

ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ایف سی کی تعیناتی ہوگی

سیکورٹی کےلیے فرنٹیئر کانسٹیبلری کی ایک پلاٹون تعینات کی جائےگی

پروٹوکول ملنا شروع مطلب اب حکومت مولانا کے اچھی لگے گی۔موجیں اسی طرح تو مل بانٹ کر لوٹتے ہیں ملک و قوم کو ٹیکس لگا کر قوم کا خون چوستے ہیں۔