”صحت کارڈ کے حوالے سے وضاحت”
”صحت کارڈ کے حوالے سے وضاحت”
میڈیا پر صحت کارڈ کی بندش کے حوالے سے تمام لوگوں کی کنفوژن دور کرنے کے لئے عرض ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر سرکاری اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج کو ختم کر کے ہر طرح کا علاج و معالجہ ادویات مکمل فری کر دی گئی ہیں، چاہئے کسی بھی طرح کی سرجری ہو مکمل فری ہوگی اس پر چاہئے جتنا بھی خرچہ ہو پنجاب حکومت برداشت کرے گی جبکہ پرائیویٹ اسپتالوں میں علاج بدستور صحت کارڈ پر جاری رہے گا۔