ملکی تاریخ کے بد ترین بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں، پی ٹی آئی رہنما
ملکی تاریخ کے بد ترین بحران سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں نے حکومت سے مذاکرات کیلئے پارٹی قیادت کو کھلا خط لکھ دیا
خط میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی، اعجاز چودھری اور عمر سرفراز چیمہ نے لکھا
اسیر رہنماؤں نے خط میں پارٹی قیادت کو حکومت سے مذاکرات کرنے کی تجویز دی
حکومت سے مذاکرات کو بانی چئیرمین سے ملاقات سے مشروط کر دیا، ذرائع