صادق آباد 13 افراد کو ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا
صادق آباد
13 افراد کو ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا
کچے کے علاقے سے ڈاکو نے 13 افراد کو اغوا کر لیا
13 افراد کے اغوا کا مقدمہ تھانہ سی سی ڈی ضلع رحیم یارخان میں درج کرلیا گیا
مقدمہ عبدالکریم کی مدعیت میں درج کیا گیا
۔ ۔ باغ میں کام کرنے والے مزدوروں کو کچے کے ڈاکوں نے تاوان کی ادائیگی کے لیے اغوا کر لیا مقدمہ کا متن