*جنگ بندی کے بعد بڑی پیشرفت، پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ*
*جنگ بندی کے بعد بڑی پیشرفت، پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ*
“`پاکستان نے 246قیدیوں کی فہرست دی،53 عام شہری اور 193 ماہی گیر شامل“`
`بھارت نے 463 قیدیوں کی فہرست پاکستان کو دی،382شہری اور 81 ماہی گیر شامل