October 11, 2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

20250701_222842

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

🛑 *01 جولائی 2025 | بروز منگل | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا

🚨 (2) حکومت پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ واپس لے، صدر آل پاکستان انجمن تاجران

🚨 (3) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز نے گاڑیاں بند کرنے اور ہڑتال کی دھمکی دے دی

🚨 (4) وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ

🚨 (5) بجلی صارفین کو 7 روپے 41 پیسے ریلیف سے متعلق غیر یقینی صورتحال، نیپرا سماعت میں حکام واضح جواب نہ دے سکے

🚨 (6) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بسوں کا کرایہ بھی بڑھ گیا، مسافر پریشان

🚨 (7) عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی ہدایت

🚨 (8) قوم کو مکمل طور پر غلام بنایا جارہا ہے اس غلامی سے بہتر ہے میں ساری زندگی جیل میں رہوں، عمران خان

🚨 (9) نئے مالی سال کا شاندار آغاز! سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم

🚨 (10) سوات واقعہ افسوسناک ، سیاست کی بجائے سچائی کیساتھ اسکا جائزہ لینا چاہئے: وزیراعظم

🚨 (11) مقامی نالوں کے پانی سے دریا میں بہاؤ بڑھا‘، سانحہ سوات پر شواہد انکوائری کمیٹی کو جمع

🚨 (12) پاور ڈویژن نے بجلی بلز سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

🚨 (13) پاکستان اور بھارت کا سفارتی ذرائع سے جیلوں میں موجود قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

🚨 (14) سانحہ سوات کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا ریسکیو کیلیے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ

🚨 (15) بلوچستان: مستونگ میں دہشت گردوں کا بینکوں اور دیگر دفاتر پر حملہ، نوجوان جاں بحق، 7 زخمی، 2 دہشت گرد ہلاک

🚨 (16) جوڈیشل کمیشن نے پشاور، بلوچستان، سندھ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل چیف جسٹس کے ناموں کی منظوری دیدی

🚨 (17) جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد، جسٹس جنید غفار سندھ، جسٹس عتیق پشاور، جسٹس روزی بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مقرر

🚨 (18) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں منظوری

🚨 (19) پہلے 26 ویں ترمیم پر فیصلہ ہونا چاہیے، جسٹس منصور کا اعتراض، پی ٹی آئی ممبران، وزیر قانون کے پی کا بھی رائے سے اتفاق

🚨 (20) لاہور: لیکچر کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ٹیچر نیاز احمد جاں بحق، ویڈیو وائرل

🚨 (21) پی ٹی آئی کی لاہور جیل میں قید قیادت نے بھی مذاکرات کی اپیل کر دی

🚨 (22) 26 ویں ترمیم کے نتائج آنا شروع ہوگئے، بانی کو مائنس کیا جا رہا ہے: علیمہ خان

🚨 (23) سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی، فلس_طین پر کھلی بحث ہوگی: اسحاق ڈار

🚨 (24) مخصوص نشستوں کا فیصلہ: پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس طلب

🚨 (25) پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے تمام اراکین اسمبلی کو اسلام آباد طلب کرلیا، آزاد ارکان سے بھی حلف لیا جائے گا

🚨 (26) سیلابی صورتحال: کے پی حکومت نے امدادی اشیا پہنچانے کیلئے ڈرون حاصل کر لیا

🚨 (27) پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی: اپوزیشن کے 26 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز

🚨 (28) 9 اور دس محرم بتاریخ 5 اور 6 جولائی 2025 کو عام تعطیل ہوگی، سندھ حکومت نے یوم عاشور کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

🚨 (29) ارجنٹائن میں فٹبال کلب کے شائقین نے اس را_ئیل کا علامتی جنازہ نکال دیا

🚨 (30) لاہور کے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا نام بدلنے کے معاملے پر صوبائی وزرا کے متضاد بیانات

🚨 (31) ملک میں 15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

🚨 (32) وزیر اعظم کا ایر_انی سفارتخانے کا دورہ، اس را_ئیل کیخلاف جنگ میں ایر_ان کے شہدا سے اظہارِ یکجہتی کیا

🚨 (33) فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون کی دیر کے نوجوان سے شادی

🚨 (34) بہاولپور: امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق اور 10 زخمی

🚨 (35) لکی مروت: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

🚨 (36) فہیم سردار قتل کیس کے 2 ملزمان گرفتار، کیس منطقی انجام تک پہنچ گیا: اسلام آباد پولیس

🚨 (37) پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر حلف سے روک دیا

🚨 (38) فنانس ایکٹ 2025 آج سے نافذ،312 ارب کے نئے ٹیکس لگ گئے

🚨 (39) فیکٹ چیک: حکومت نے پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں بہتری سے متعلق گمراہ کن دعویٰ کیا

🚨 (40) بچی کے اغوا اور زیادتی کے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل منظور، ملزم بری

🚨 (41) بھارت سے کشیدگی میں ملک کی خاطر پائلٹ، انجینئر یا سینئر کوئی گھر جانے کو تیار نہ تھا: ائیر مارشل (ر) ارشد ملک

🚨 (42) ایف بی آر کے ہدف میں 2 بار کمی کے باوجود ٹیکس وصولیوں میں 165 ارب کا شارٹ فال

🚨 (43) تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیراعظم کو معطل کردیا

🚨 (44) ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل پانچویں کامیابی

🚨 (45) جون 127 سال میں جاپان کا گرم ترین مہینہ قرار

🚨 (46) مقامی نالوں کے پانی سے دریا میں بہاؤ بڑھا، سانحہ سوات پر شواہد انکوائری کمیٹی کو جمع

🚨 (47) عمران خان کیخلاف وزیراعظم شہباز شریف کا ہرجانہ کیس سپریم کورٹ پہنچ گیا

🚨 (48) کراچی کی 32 سڑکوں اور مقامات پر پارکنگ مفت، نوٹیفکیشن جاری

🚨 (49) سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شیئر کرنے والے مزید بیس افراد گرفتار

🚨 (50) سندھ حکومت کا 4400 اساتذہ بھرتی کرنے، 4 آئی بی اے کالجز قائم کرنے کا اعلان

🚨 (51) شاہ محمود سمیت پی ٹی آئی کے اسیر رہنماؤں کا قیادت کو حکومت سے مذاکرات کا مشورہ

🚨 (52) اسکردو سے لاپتا پشاور کی سیاح فیملی کا سراغ مل گیا

🚨 (53) خیبرپختونخوا کے واحد برن سینٹر میں عملے کا بحران، نرسوں کا کام سیکورٹی گارڈز کرنے لگے

🚨 (54) شاداب خان کندھے کی انجری کا شکار، 3 ماہ کرکٹ سے دوری کا امکان

🚨 (55) لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

🚨 (56) زلزلے کی گہرائی 14 کلومیٹر اور مرکز جنوب مغرب لاہور تھا، زلزلہ پیما مرکز

🚨 (57) قصور، اوکاڑہ، ننکانہ، شیخوپورہ، مریدکے، کامونکی، گوجرانوالہ میں بھی زلزلہ، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

🚨 (58) فضائی آلودگی سے دل کو نقصان پہنچنے کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

🚨 (59) گلگت بلتستان میں 2 دن سے لاپتا سیاحوں کے معاملے کا ڈراپ سین

🚨 (60) کراچی: بارش کے بعد ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، ایک شخص جاں بحق

🚨 (61) نیتن یاہو 7 جولائی کو ٹرمپ سے ملنے امریکا جائیں گے؛ غ_ز_ہ جنگ بندی کے امکانات قوی

🚨 (62) امریکی مدد سے اس را_ئیل فوجی کارروائیوں پر اب تک اربوں ڈالر پھونک چکا: رپورٹ

🚨 (63) ترکیے میں ہونے والی شادی میں تحائف کی بھرمار، دلہن کو 2 کلو سونا، دلہا کو 65 لاکھ لیرا کے تحفے

🚨 (64) ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں نے 11 میں سے 9 میچز جیت لیے

🚨 (65) اینڈرائیڈ فونز پر جی میل استعمال کرنے والے افراد کیلئے بہترین فیچر کا اضافہ

🚨 (66) مائیکرو سافٹ کا انسانی ڈاکٹروں کو پیچھے چھوڑنے والے اے آئی ٹول کو تیار کرنے کا دعویٰ

🚨 (67) دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل

🚨 (68) چینی میڈیا پاور پلانٹس کو ناکارہ بنانے والا چین کا ’بلیک آؤٹ بم‘ سامنے لے آیا

🚨 (69) شمالی وزیرستان سے پولیو وائرس کا کیس رپورٹ، ملک بھر میں تعداد 14 ہوگئی

🚨 (70) وفاقی وزیر داخلہ کا ہر پارلیمنٹیرین کو ممنوعہ بور کا لائسنس دینے کا اعلان

🚨 (71) کراچی میں گھر کے باہر کھیلتی بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

🚨 (72) کراچی: امریکی صدر ٹرمپ کیخلاف اندارج مقدمہ کی درخواست پر دلائل طلب.