کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) کراچی پریس کلب کے صدر فضیل جمیلی اور سیکریٹری محمد سہیل افضل خان نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کیماڑی طارق حسین چانڈیو سے خصوصی ملاقات کی
کراچی (رپورٹ: جاوید صدیقی) کراچی پریس کلب کے صدر فضیل جمیلی اور سیکریٹری محمد سہیل افضل خان نے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر کیماڑی طارق حسین چانڈیو سے خصوصی ملاقات کی اور ہاکس بے میں صحافیوں کے پلاٹوں کی تبدیلی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔