October 2, 2026

فوج پر الزام تراشی کی سزا تھائی لینڈ کے 38 سالہ وزیر اعظم پیتونگترن کو عدالت نے معطل کر دیا”

IMG-20250702-WA0105

فوج پر الزام تراشی کی سزا
تھائی لینڈ کے 38 سالہ وزیر اعظم پیتونگترن کو عدالت نے معطل کر دیا”

تھائی لینڈ کی عدالت نے ایک اہم اور جراتمندانہ فیصلہ سناتے ہوئے 38 سالہ وزیر اعظم پیتونگترن کو معطل کر دیا۔ ان پر الزام تھا کہ وہ مسلسل فوج کے کردار کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی تھیں
فوج کسی بھی ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے۔ اگر فوج کا وقار مجروح ہو، یا اس پر کھلے عام سیاست کی جائے، تو ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جاتی ہے۔
پاکستان جیسے ملک میں جہاں فوج نے دہشت گردی، سیلاب، زلزلے اور دیگر ہنگامی حالات میں ہمیشہ فرنٹ لائن پر رہ کر عوام کی خدمت کی ہے، وہاں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اداروں پر بے بنیاد تنقید دراصل ملکی سلامتی پر حملہ ہے