نورپورتھل(راجہ نورالہی عاطف سے) ایم این اے و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کی گرانٹ سےنورپورسٹی میں پی سی سی سلیب کا کام مکمل”
نورپورتھل(راجہ نورالہی عاطف سے) ایم این اے و وفاقی پارلیمانی سیکرٹری براءے وزارت مواصلات انجئنیر ملک گل اصغر خان بگھور کی گرانٹ سےنورپورسٹی میں پی سی سی سلیب کا کام مکمل” عوامی سماجی حلقوں کا اظہار تشکر۔
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات و ایم این اے حلقہ این اے 88 انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی خصوصی گرانٹ سے “محلہ مہاجرین نورپورسٹی” میں پی سی سی سلیب کا کام مکمل ہو گیا ہے۔
کوآرڈینیٹر ٹو وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور اور کوآرڈینیٹر ملک وقاص احمد بگھور نے اپنی نگرانی میں یہ کام مکمل کروایا ہے۔
خصوصی گرانٹ فراہمی پر نمبردار ملک اسد بگھور اور دیگر معززین علاقہ نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کا شکریہ ادا کیا ہے۔