November 26, 2026

پنڈی بھٹیاں (راجہ نورالہی عاطف سے)چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی ہدایت پر تحصیل کمپلیکس پنڈی بھٹیاں میں

IMG-20250701-WA0236

پنڈی بھٹیاں (راجہ نورالہی عاطف سے)چیف منسٹر پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی ہدایت پر تحصیل کمپلیکس پنڈی بھٹیاں میں اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں جواد حسین ملک نے عوامی خدمت کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔جس میں ڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں، ریونیو افیسرز، انچارج آراضی ریکارڈ سنٹر اور ریونیو فیلڈ سٹاف نے بھی شرکت کی۔
دوران کھلی کچہری اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں جواد حسین ملک نے لوگوں کے مسائل سنے اور ان کو موقع پر ہی میرٹ کے مطابق حل کرنے کے احکامات صادر کئے۔