October 2, 2026

اوکاڑہ ۔جاوید راہی بیورو چیف *اوکاڑہ CCD اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*

20250629_150020

اوکاڑہ ۔جاوید راہی بیورو چیف
*اوکاڑہ CCD اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*

*علاقے میں خوف کی علامت صدی مراثی اور علی شیر وٹو اپنے انجام کو پہنچے*

*اوکاڑہ چار مسلح ملزمان کا CCD ٹیم سے جبوکہ روڑ پر پولیس مقابلہ*

اوکاڑہ دو خطرناک ملزمان کراس فائرنگ میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، دو فرار — ڈی او CCD مہر محمد یوسف

اوکاڑہ بدنام زمانہ ڈاکو صدی مراثی ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری اور نقب زنی سمیت 32 مقدمات جبکہ علی شیر وٹو ڈکیتی ،گاڑی چوری اور نقب زنی کے 72 مقدمات میں ملوث پائے گیا— CCD اوکاڑا

اوکاڑہ CCD پر حملہ، مزاحمت قتل اور اسلحہ برآمدگی کے تحت مقدمہ درج، دو ملزمان فرار — CCD اوکاڑہ

اوکاڑہ موقع سے 2 پسٹل اور گولیاں برآمد، پولیس کی مزید کارروائی جاری — ڈی او سی سی ڈی مہر محمد یوسف

اوکاڑہ ملزمان کے مارے جانے پر عوام نے سکھ کا سانس لیا— مہر محمد یوسف

اوکاڑہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے — ڈی او CCD

اوکاڑہ CCD پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے — ساجد کھوکھر، ریجنل آفیسر سی سی ڈی ساہیوال ریجن

اوکاڑہ جرائم کا خاتمہ اور امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے — ڈی او CCD مہر محمد یوسف