پی ایس آر پی فیز -2 کے وہ لوگ جن کا کسی وجہ سے پہلے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ایگریمنٹ نہیں ہو سکا تھا یا جو لوگ شیڈول کا پتا نا ہونے کی وجہ سے اپنی مقرر تاریخ پر
پی ایس آر پی فیز -2 کے وہ لوگ جن کا کسی وجہ سے پہلے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ایگریمنٹ نہیں ہو سکا تھا یا جو لوگ شیڈول کا پتا نا ہونے کی وجہ سے اپنی مقرر تاریخ پر ایگریمنٹ کے لئے نہیں جا سکے تھے پیف نے انکو کے لئے نیا ایگریمنٹ شیڈول جاری کر دیاہے. آپ لوگ اپنی نئے تاریخ کے مطابق جا کر ایگریمنٹ سائین کریں.