#پاکستان میں 61 سال بعد گرم ترین موسم دیکھ رہے ہیں
#پاکستان میں 61 سال بعد گرم ترین موسم دیکھ رہے ہیں
پاکستان دنیا کے ان 10 ملکوں میں سر فہرست ہے جن کا موسم تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے
پچھلے 12 سالوں میں پاکستان کا ٹمپریچر 4 ڈگری بڑھ گیا ہے جو پچھلے 50 سالوں میں %3 بڑھا تھا
اس کا واحد حل ہے درخت اور پودے لگانا
اپنے گھر کے ہر خالی حصہ میں ، اپنی گلی میں ، اپنے محلہ میں ، اپنی کالونی میں اور سڑک کنارے جہاں جگہ ملے وہاں درخت اور پودے لگائیں۔ کوشش کریں درخت اور پودے پھل دار ہوں تاکہ انسانی رزق میں اضافہ ہو
درخت لگانا صدقہ جاریہ ھے ۔ درخت کے نیچے قدرتی ہوا اور سایہ اے سی اور پنکھے سے ہزار گنا بہتر اور صحت کیلئے فائدہ مند ہے۔لیکن پاکستان میں بری طرح سے درختوں کی کٹائی کروائی جارہی ہے جس میں افسران ملوث ہیں۔اگر یہی حالات رہے تو کچھ سالوں تک پاکستان اس سے بھی زیادہ گرم خطہ ہوگا اور شاید برداشت سے باہر ہو جائے گرمی۔